آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتیں یکم جولائی 2024 کی سطح پر واپس لانے کا مطالبہ کیا۔

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے اسلام آباد میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارگو ٹرانسپورٹرز پر 7 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کم کرکے 2 فیصد کیا جائے۔

عہدیداروں نے کہا کہ نان کسٹم پیڈ سامان پر پوری گاڑی ضبط کرنے کا قانون واپس لیا جائے۔

گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کے رہنماؤں نے کہا کہ مطالبات منظور نہ ہوئے تو 8 اگست سے گڈز ٹرانسپورٹ، کنٹینرز اور آئل ٹینکرز بند رہیں گے۔ 

انھوں نے مزید کہ احتجاج پرامن ہوگا، سڑکیں بند نہیں کریں گے، صرف گاڑیاں کھڑی کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں