میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے موٹرسائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کر لیا۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے موٹرسائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کر لیا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب۔فوٹو: فائل
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب۔فوٹو: فائل

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے موٹرسائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کر لیا۔

مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ انہوں نے طریقہ کار کے مطابق موٹرسائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کیا ہے، 42 دن پہلے لرننگ لائسنس حاصل کیا تھا۔

یاد رہے کہ چند ہفتوں پہلے میئر کراچی کی موٹرسائیکل چلانےکی ویڈيو وائرل ہوئی تھی جس پر شہریوں نے بغیر ہیلمٹ موٹرسائيکل چلانے پر سوالات اٹھائے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں