اسرائیل پر تنقید کے بعد نوکری سے محروم پروفیسر سے امریکی یونیورسٹی کا مالی تصفیہ
کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل پر تنقید کے بعد نوکری سے محروم پروفیسر سے امریکی یونیورسٹی کا مالی تصفیہ، اسرائیلی نژاد پروفیسرکو 2لاکھ 50ہزار ڈالر ملیں گے،یونیورسٹی پرعطیہ دہندگان و اسرائیل نواز حلقوں نے دباؤ ڈالاتھا۔پروفیسر سیگل کا کہنا ہے یہ تصفیہ اُن تمام اساتذہ کیلئے حوصلہ افزا ہے جنہیں اسرائیل پر تنقید کی وجہ سے برطرفی یا تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا ۔
Load/Hide Comments




