فرانس کی بھارت کو 107 کھرب روپے کے 114 رافیل طیاروں کی پیشکش

فرانس کی بھارت کو 107 کھرب روپے کے 114 رافیل طیاروں کی پیشکش
فرانس کی بھارت کو 107 کھرب روپے کے 114 رافیل طیاروں کی پیشکش

کراچی (نیوز ڈیسک)فرانس کی بھارت کو 107 کھرب روپے کے 114 رافیل طیاروں کی پیشکش، مقامی سطح پر پیداوار اور ٹیکنالوجی منتقلی منصوبے کا حصہ،قیمت اور دیگر شرائط پر آئندہ مرحلے میں مذاکرات ہوں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی حکومت اور دفاعی کمپنی داسو ایوی ایشن نے بھارت کو 114 رافیل جنگی طیاروں کی فراہمی کے لیے اپنی تفصیلی تکنیکی اور مالیاتی تجویز پیش کر دی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں