سورج کی سطح کی اب تک کی واضح ترین ویڈیو، پراسرار بھنور نما ساختیں ریکارڈ

سورج کی سطح کی اب تک کی واضح ترین ویڈیو، پراسرار بھنور نما ساختیں ریکارڈ
سورج کی سطح کی اب تک کی واضح ترین ویڈیو، پراسرار بھنور نما ساختیں ریکارڈ

کراچی (نیوز ڈیسک)سورج کی سطح کی اب تک کی واضح ترین ویڈیو تصاویر حاصل کرلیں، پراسرار بھنور نما ساختیں ریکارڈ، سائنس دانوں نے سورج کی سطح کی نئی ہائی ریزولوشن تصاویر جاری کر دیں، پہلی بار بھنور نما ساختیں غیر معمولی وضاحت سے نظر آئیں۔ ویڈیو سے سورج کی سطح پر ہونے والے عمل سے متعلق نظریے کو تقویت، ریزولوشن 70 میل دور سے بلیوبیری دیکھنے کے برابر قرار،واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے سورج کی سطح کی اب تک کی سب سے واضح ویڈیو اور تصاویر حاصل کر لی ہیں، جن میں بھنور نما ہنگامہ خیز ساختیں غیر معمولی تفصیل کے ساتھ دیکھی جا سکتی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں