حسینہ واجد کو دہلی میں خطاب کی اجازت پر بنگلہ دیش کا بھارت سے احتجاج
ڈھاکہ / نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) حسینہ واجد کو دہلی میں خطاب کی اجازت پر بنگلہ دیش کا بھارت سے احتجاج،تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے معزول سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی نئی دہلی سے میڈیا سے ورچوئل گفتگو پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے انہیں اس نوعیت کی عوامی سرگرمی کی اجازت دینا بنگلہ دیشی عوام کے جذبات کو مجروح کرنے کے ساتھ دونوں ممالک کے تعلقات پر بھی منفی اثر ڈال سکتا ہے۔
Load/Hide Comments




