لاڑکانہ: عدالت کا نثار کھوڑو کیخلاف زمین کے ریکارڈ میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم

لاڑکانہ: عدالت کا نثار کھوڑو کیخلاف زمین کے ریکارڈ میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

لاڑکانہ میں انسداد بدعنوانی کی عدالت نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے خلاف زرعی زمین کے ریکارڈ میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے نثار کھوڑو کے خلاف جائیداد کی ہیر پھیر کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ 

اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے متعلقہ افسران کے بیانات ریکارڈ کرنے کی ہدایت بھی کی۔ 

سابق میونسپل چیئرمین قربان علی عباسی کی درخواست پر عدالت نے احکامات دیے اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاڑکانہ ریجن کو چھ ہفتوں میں انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں