صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، سیاسی و قومی امور پر گفتگو

صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، سیاسی و قومی امور پر گفتگو
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے  ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں