جیکب آباد: تالاب میں ڈوبنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق

جیکب آباد: تالاب میں ڈوبنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جیکب آباد کے گاؤں نصیر سمیجو میں 2 کمسن بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق دونوں بچیوں کی لاشیں تالاب سے نکال لی گئی ہیں۔

جاں بحق بچیوں میں 5 سالہ عائشہ اور 8 سالہ سویرا شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں بچیاں آپس میں کزن تھیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں