لاہور: زیر تعمیر عمارت سے گر کر ایک مزدور جاں بحق، دو زخمی

لاہور: زیر تعمیر عمارت سے گر کر ایک مزدور جاں بحق، دو زخمی
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ پنجاب کی زیر تعمیر عمارت سے 3 مزدور گرگئے۔ 

لاہور سے پولیس کے مطابق حادثے میں ایک مزدور جاں بحق ہوگیا جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ زخمی مزدوروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔  

پولیس کے مطابق تینوں مزدور پچاس فٹ کی بلندی سے نیچے گرے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہے، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں