ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کےلیے مقرر ہوگئیں۔
متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا۔
جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بینچ کا حصہ ہوں گے، عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔
Load/Hide Comments




