بھارت کی کاکروچ تحریک نے مودی سرکار کیخلاف اسکولوں کا محاذ کھول دیا

بھارت کی کاکروچ تحریک نے مودی سرکار کیخلاف اسکولوں کا محاذ کھول دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی کاکروچ تحریک نے مودی سرکار کیخلاف اسکولوں کا محاذ کھول دیا۔ سرکاری اسکولوں کی حالت جانچنے کا اعلان،کارکن پانی، بیت الخلا، بجلی، کلاس اور اساتذہ حاضری دیکھیں گے۔ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بیرونی افراد کے داخلے اور تصاویر و ویڈیوز بنانے پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ مہم اس وقت مزید حساس ہوگئی جب مغربی بنگال کے ضلع بینکورا میں 26 سالہ عبدالحفیظ نے اپنے سابق اسکول کا دورہ کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں