تمل ناڈو میں سرکاری ملازمین کیلئے تیسرے بچے پر بھی ایک سال کی زچگی رخصت

تمل ناڈو میں سرکاری ملازمین کیلئے تیسرے بچے پر بھی ایک سال کی زچگی رخصت

اسلام آباد(صالح ظافر) بھارتی ریاست تمل ناڈو کی حکومت نے سرکاری ملازم خواتین کے لیے تیسرے بچے کی پیدائش پر بھی 365 روز کی مکمل تنخواہ کے ساتھ زچگی رخصت دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ تھلاپتی وجے کی قیادت میں قائم حکومت نے اس فیصلے کو خواتین ملازمین کی فلاح اور بچوں کی بہتر نگہداشت کے لیے اہم اقدام قرار دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں