ٹرمپ کا وینزویلا کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ کرنیکا اعلان

ٹرمپ کا وینزویلا کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ کرنیکا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک)صدرٹرمپ نے وینزویلا کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ کرنیکا اعلان کیا ہے۔ وینزویلا کو585کھرب روپے آمدن، امریکا کو 65 ارب بیرل سے زائد تیل ذخائر پر اکثریتی کنٹرول حاصل ہوگا۔ امریکی تیل کے ذخائر دگنے سے بھی زیادہ ہو جائیں گے،ٹرمپ ،معاہدے کی قانونی حیثیت پر وینزویلا میں سوالات کیے جارہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے ساتھ ایک بڑے تیل معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ’’دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘‘ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق معاہدے کے تحت امریکا کو وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد ثابت شدہ تیل کے ذخائر پر اکثریتی کنٹرول حاصل ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں