مصطفیٰ کمال ہفتے میں ایک دن پمز اسپتال میں بیٹھیں گے

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال ہفتے میں ایک دن پمز اسپتال میں بیٹھیں گے۔

وزارت صحت کے مطابق فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت صحت کے شعبے سے متعلق اجلاس میں کیا گیا، جس میں اہم امور کا جائزہ اور متعدد فیصلے کیے گئے۔ 

وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت پمز اسپتال میں بیٹھ کر طبی امور کی براہِ راست نگرانی کریں گے، جبکہ ایک دن وفاقی سیکریٹری صحت پمز میں انتظامی و طبی معاملات کی نگرانی کریں گے۔ 

وزارت صحت کے مطابق سیکریٹری صحت پمز اسپتال میں کل اور وزیر صحت مصطفیٰ کمال جمعہ کو بیٹھیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں