بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے لندن میں ملاقات

بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے لندن میں ملاقات

لندن میں بلاول بھٹو زرداری نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے 5 گھنٹے کی طویل ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کے موقف پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر فریال تالپورکی تقریر زیر بحث آئی۔

ملاقات لندن میں آصف زرداری کی رہائش گاہ پر ہوئی، بختاور بھٹو زرداری بھی شریک تھیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ آئندہ چند روز لندن میں موجود رہیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں