اعظم نذیر تارڑ کا نوشکی میں بچی سے زیادتی و قتل اور کراچی میں تیزاب گردی کا نوٹس

وفاقی وزیر انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے نوشکی میں 9 سال کی بچی سے زیادتی و قتل اور کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

اعظم نذیر  نے دونوں واقعات کی پیشرفت پر جامع رپورٹ مانگ لی۔

وفاقی وزیر نے سندھ و بلوچستان کے آئی جیز کو مراسلے میں کہا کہ واقعات کی حساسیت کے پیش نظر انصاف کی فراہمی کیلئے تحقیقات ترجیحی بنیادوں پر کی جائیں، متاثرہ افراد کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں