پاکستانی شہری نے ابوظبی لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے

پاکستانی شہری نے ابوظبی لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے

ابوظبی (سبط عارف) ابوظبی میں پاکستانی شہری شوکت آفتاب نے بگ ٹکٹ لاٹری کی ستمبر کی قرعہ اندازی میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم یعنی 1 ارب 13 کروڑ 37لاکھ پاکستانی روپے کا انعام جیت لیا۔64 سالہ شوکت آفتاب گزشتہ 15 سال سے بگ ٹکٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔بگ ٹکٹ انتظامیہ نے پاکستان میں فون کرکے انہیں خوشخبری دی تاہم شوکت آفتاب نے ابتدا میں اسے فراڈ کال سمجھا۔ ویب سائٹ پر نتیجہ دیکھنے کے بعد انہیں کامیابی کا یقین آیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں