پوتے کو اسکی بیوی نے دوستوں سے ملکر قتل کیا: دادا کا الزام

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سرگودھا کے علاقے معظم آباد میں 25 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق دادا کی مدعیت میں میں مقتول کی بیوہ سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

مدعی کے مطابق پوتے کو اس کی بیوی نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے گا، تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں