نیپال، سیلاب سے تباہ سرنگ سے 10 روز بعد چینی شہری زندہ نکال لیا گیا

نیپال، سیلاب سے تباہ سرنگ سے 10 روز بعد چینی شہری زندہ نکال لیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)نیپال میں سیلاب سے تباہ سرنگ سے 10روز بعد چینی شہری زندہ نکال لیا گیا۔ سرنگوں میں مزید 900افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ، ہلاکتیں 1,344تک پہنچ گئیں، 4,887 تاحال لاپتاہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے 10 روز بعد چینی شہری لو ہائی تاؤ کو 225 میٹر طویل سرنگ سے زندہ نکال لیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں