ہاتھ میں انڈے لے کر 1 منٹ میں 340 مکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا

ہاتھ میں انڈے لے کر 1 منٹ میں 340 مکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا

ہاتھ میں انڈے لے کر ایک منٹ یعنی 60 سکینڈ میں 340 مکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا۔

پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑا اور نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

اسٹریچنگ کیٹیگری میں 2 کرسیوں کے درمیان 1 منٹ 45 سیکنڈ تک بیلنس قائم رکھ کر نیا رکارڈ بھی بنایا، فاطمہ نسیم کے ورلڈ رکارڈز کی تعداد 10 ہو گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں