مائیکل ڈیل، جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے
کراچی (نیوز ڈیسک) مائیکل ڈیل، جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے، ڈیل کی دولت میں ایک ہی دن میں 13 کھرب کا اضافہ ہوا اور یہ 744.206 کھرب روپے تک پہنچ گ۔ ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی مائیکل ڈیل نے ایمیزون کے شریک بانی جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فوربز کی ارب پتیوں کی فہرست میں پہلی بار دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل کر لیا۔
Load/Hide Comments




