جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف پنڈی میں دھرنا ختم، کراچی اور لاہور میں جاری

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف پنڈی میں دھرنا ختم، کراچی اور لاہور میں جاری

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف راولپنڈی میں دھرنا ختم کردیا، کراچی اور لاہور میں دھرنے جاری ہیں۔

جماعت اسلامی کا وفد آج حکومتی وفد سے مذاکرات کرے گا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پیڑول کی قیمتیں کم کرنے سے متعلق ٹھوس اقدامات نہ کیے گئے تو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کریں گے۔

علاوہ ازیں امیر جماعت اسلامی نے اے این پی کے صدر ایمل ولی خان سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا، ایمل ولی نے دھرنے میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں