پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا احتجاج رکوانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا احتجاج رکوانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا احتجاج رکوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج سماعت کرے گا۔

عدالت نے گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل، چاروں صوبوں کے آئی جیز، ایڈووکیٹ جنرلز اور چیف سیکرٹریز کو طلب کر رکھا ہے۔

درخواست گزار نے27 ستمبر کو اسلام آباد میں تمام سٹرکیں کھلی رکھنے اور چیف منسٹر آفس کے سیاسی استعمال سے متعلق ڈکلریشن کی استدعا کی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں