کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔

کراچی میں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ کراچی، عائشہ منزل کے اطراف بارش ہوئی۔

اسی طرح طارق روڈ، پی ای سی ایچ ایس، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اس کے اطراف بھی بارش ہوئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں