الیکشن کمیشن نے فنکشنل لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرلیے

الیکشن کمیشن نے فنکشنل لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرلیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ فنکشنل کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرلیے۔

ای سی پی اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کے انٹرا پارٹی الیکشن 29 مارچ کو منعقد ہوئے تھے۔

اعلامیے کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن پیر پگارا پیر صبغت اللہ شاہ پارٹی کے صدر اور شاہ محمود خان سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں