لوئر دیر: گاڑی روک کر ملزمان کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 52 لاکھ روپے لیکر فرار

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لوئر دیر میں میدان بائی پاس روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے گاڑی روکی اور فائرنگ کی اور 52 لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں