حیدرآباد، دوست کو قتل کرکے لاش گھر میں دفن کرنے والا ملزم گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حیدرآباد میں دوست کو قتل کرکے مبینہ طور پر لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق واردات ایک ہفتہ قبل کی گئی تھی، عاشق سولنگی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق قبرکشائی کرکے لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا، قتل کی وجوہات کے حوالے سے ملزم سے تحقیقات جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں