یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں فوجی کارروائی کی، سعودی اتحاد
سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ بحری افواج نے یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں فوجی کارروائی کی ہے۔
یمنی حکومتی فورسز نے حوثیوں کے خلاف بڑا حملہ شروع کر دیا ہے۔
ادھر یمن کی سرکاری فورسز نے حوثی انصار اللّٰہ سے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یمنی فورسز نے 1700حوثی جنگجو ہلاک کرنے کا بھی دعویٰ کیا۔
Load/Hide Comments




