ایئر ایمبولنس حادثہ، مریضہ اور بیٹے سمیت 6 اموات کا اعلان، 66 گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن معطل

ایئر ایمبولنس حادثہ، مریضہ اور بیٹے سمیت 6 اموات کا اعلان، 66 گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن معطل

کراچی (افضل ندیم ڈوگر)امریکی کوسٹ گارڈ نے برمودہ سے بوسٹن جاتے ہوئے سمندر میں گر کر تباہ ہوئی ایئر ایمبولنس کے عملے تلاش اور بچاؤ کا فعال ریسکیو آپریشن معطل کردیا ہے۔اور اب یہ تصور کرلیا گیا ہے کہ طیارے میں سوار 4 کینیڈین طبی عملہ، پائلٹ اور برمودہ کی شہری مریضہ 66 سالہ میریلن لاوون بین اور ان کا بیٹا سرجیو وین لوٹیمور شامل اس دنیا میں نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں