بھارت: بابری مسجد کی تعمیراتی مہم کے حامی ہمایوں کبیر گرفتار
کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی پولیس نے بابری مسجد کی تعمیراتی مہم کے حامی اور عام جنتا اننیا پارٹی (AJUP) کے سربراہ ہمایوں کبیر کو گرفتار کر لیا۔گرفتاری مغربی بنگال کےمرشد آباد میں جاری ووٹنگ کے دوران عمل میں آئی۔اس انتخاب میں ہمایوں کبیر کے صاحبزادے غلام نبی آزاد الیکشن لڑ رہے ہیں۔
Load/Hide Comments




