اردن میں یمن کا مسافر طیارہ بڑے طوفان میں پھنس گیا
کراچی (افضل ندیم ڈوگر )یمن کے عدن ایئرپورٹ سے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچی یمنی ایئر ویز کی پرواز IY-648شدید موسمی خرابی، تیز ہواؤں کے جھٹکوں اور خطرناک حد تک ژالہ باری کے باعث خوفناک تباہی سے بال بال بچ گئی۔ شدید ژالہ باری اور سے ایئربس اے 320 طیارے کی نوز اور کاک پٹ ونڈ شیلڈز کو شدید نقصان پہنچا۔
Load/Hide Comments




