لاہور، بیکری میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

لاہور کے علاقے گلبرگ انڈسٹریل ایریا میں بیکری کے کارخانے میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 8 زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق سلینڈر دھماکا بیکری کی پہلی منزل پر ہوا، پہلی منزل پر 40 سے زائد افراد موجود تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں