لاہور: شوہر نے چھری کے وار سے بیوی اور 3 بچوں کو زخمی کردیا

لاہور میں حاکم چوک پر شوہر نے چھری کے وار سے بیوی اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔
پولیس کے مطابق ماں کو بچاتے ہوئے 3 بچے زخمی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
Load/Hide Comments




