اگلے 3 دن کیلئے پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

اگلے 3 دن کیلئے پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

حکومت نے اگلے 3 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 6روپے 59پیسے اور ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔

اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے اور ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی نئی قیمتیں 9 نومبر تک نافذ العمل ہوں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں