راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت نامے دستخط ہوگئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکالت نامے دستخط ہوگئے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے وکالت نامے دستخط کرواکر وکلاء کے حوالے کردیے، بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان کھرل وکالت نامے وصول کرنے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر رائے سلمان کھرل نے بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کے وکالت نامے وصول کرلیے، بشریٰ بی بی کے دو اور بانی پی ٹی آئی کا ایک وکالت نامہ جیل انتظامیہ نے دستخط کرواکر دیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں