امریکی خاتون شاہراہ فیصل پر واقع گیسٹ ہاؤس پہنچ گئی ، ہیرے کی انگوٹھی گم ہونے کا دعویٰ، انتظامیہ نے مسترد کردیا

امریکی خاتون شاہراہ فیصل پر واقع گیسٹ ہاؤس پہنچ گئی ، ہیرے کی انگوٹھی گم ہونے کا دعویٰ، انتظامیہ نے مسترد کردیا

کراچی:امریکی خاتون شاہراہ فیصل پر واقع گیسٹ ہاؤس پہنچ گئی  اور ہیرے کی انگوٹھی گم ہونے کا دعویٰ کردیا جس پر انتظامیہ نے خاتون کے دعویٰ کو مسترد کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چھیپافاؤنڈیشن کے سربراہ کیساتھ پریس کانفرنس کے بعد امریکی خاتون شاہراہ فیصل پر واقع گیسٹ ہاؤس پہنچ گئی،امریکی خاتون نے کہاکہ گیسٹ ہاؤس میں میری ہیرے کی انگوٹھی کھو گئی تھی،گیسٹ ہاؤس مینجر نے انگوٹھی کی گمشدگی کے حوالے سے انکار کردیا، گیسٹ ہاؤس انتظامیہ نے کمرہ دستیاب نہ ہونے کا کہہ کر واپس بھیج دیا، امریکی خاتون نے گیسٹ ہاؤس کے باہر ہی ڈیرے ڈال لئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں