شہباز شریف حکومت نے 1 سال میں کتنا قرض لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

شہباز شریف حکومت نے 1 سال میں کتنا قرض لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں


اسلام آ باد (خصوصی رپورٹ) شہباز شریف حکومت نےپہلے 1 سال میں کتنا قرض لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں-

“جنگ ” کے مطابق موجودہ حکومت کے ابتدائی 1 سال کےدوران قرضوں میں8226 ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سےلیکرفروری 2025 کےدوران ہوا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزکےمطابق فروری2025تک وفاقی حکومت کےقرضوں کاحجم 73ہزار36ارب روپےرہاجس میں مرکزی حکومت کامقامی قرضہ51ہزار22ارب روپےاوریرونی قرضوں کا حصہ22ہزار14رب روپے تھا-

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں