لاہور سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے 

لاہور سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے 

لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کی شدت معلوم کی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ور د کرتے ہوئے گھروں اورعمارتوں سے باہر نکل آئے ۔

لاہور ، پشاور ، مری ، راولپنڈی، اسلام آباد، سوات ، سرگودھا، جنڈیالہ شیر خان ، ایبٹ آباد سمیت ملک بھر کے بیشتر شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔

زلزلے کے جھٹکے شدید ہونے کے باعث ملک بھر میں ریسکیو اداروں اور ہسپتالوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ معلومات اکھٹی کی جارہی ہیں تاہم فی الحال کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں