عمران خان کی پرول پر رہائی کی درخواست پر سماعت کا تحریری آرڈر جاری

عمران خان کی پرول پر رہائی کی درخواست پر سماعت کا تحریری آرڈر جاری
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پرول پر رہائی کی درخواست پر سماعت کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے 14 مئی کی سماعت کا آرڈر جاری کیا۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کی درخواست پر وکلاء سے مزید معاونت طلب کرلی ہے۔

بانی پی ٹی آئی کی پرول پر رہائی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہیں کیے جاسکے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں