کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار، خفیہ مقام منتقل

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار، خفیہ مقام منتقل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار، خفیہ مقام منتقل

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ 

ڈی سی مظفرآباد منیر قریشی کے مطابق شوکت نواز کو پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے ھل سرنگ کے علاقے سے گرفتار کیا۔ 

انہوں نے کہا کہ شوکت نواز اور ساتھی کو خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں