امریکا چاہتا ہے اسرائیل مغربی کنارے میں آبادکاروں کے تشدد کیخلاف سخت کارروائی کرے، مارکو روبیو

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے میں آبادکاروں کے تشدد کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ ..مزید پڑھیں