جاپان ایکسپو، جام کمال نے پاکستان پویلین کا افتتاح کردیا

جاپان ایکسپو، جام کمال نے پاکستان پویلین کا افتتاح کردیا
جاپان ایکسپو، جام کمال نے پاکستان پویلین کا افتتاح کردیا

ٹوکیو(عرفان صدیقی)پاکستان کے وزیرِ تجارت جام کمال خان نے 28مئی کو جاپان میں جاری ایکسپو 2025اوساکا میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔ پاکستان کے منفرد پویلین کا تھیم “Universe in a Grain of Salt” تھا، جس میں ہمالیائی گلابی نمک کو پاکستان کی قدرتی دولت اور تجارتی امکانات کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان پویلین کے ڈائریکٹر نصیر احمد نے وفاقی وزیر کو بریف کیا ،جام کمال نے کہا کہ پاکستان کے قدرتی وسائل، بالخصوص معدنیات، عالمی سطح پر بھرپور مقام حاصل کر سکتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں