ہماری پارٹی پالیسی آئی ایم ایف اور نہ ہی پاکستان کے خلاف ہے، مزمل اسلم

ہماری پارٹی پالیسی آئی ایم ایف اور نہ ہی پاکستان کے خلاف ہے، مزمل اسلم
مزمل اسلم— فائل فوٹو
مزمل اسلم— فائل فوٹو

خیبر پختونخوا میں مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی پالیسی آئی ایم ایف اور نہ ہی پاکستان کے خلاف ہے۔

مزمل اسلم نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب نیا بجٹ آرہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا وژن اور ڈائریکشن ہمیں چاہیے، نیا وفاقی بجٹ آئے گا تو آئی ایم ایف کی نئی شرائط بانی پی ٹی آئی سے ڈسکس کریں گے۔

مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہمیں مزید گائیڈنس دیں گے، ضم اضلاع کے پیسے وقت پر نہ دیے گئے تو ہمارا سرپلس بجٹ متاثر ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں 3 مرتبہ بانی پی ٹی آئی سے خود ملنے گیا ملنے نہیں دیا جارہا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں