نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق
شہدادکوٹ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق

شہدادکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمکہ زراعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پیش آیا جہاں، ڈپٹی ڈائریکٹر عاشق حسین چانڈیو کو مقامی مسجد کے پاس فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں