اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز اور یومِ عاشور کس دن ہو گا؟

اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز اور یومِ عاشور کس دن ہو گا؟
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ماہرینِ فلکیات کی جانب سے اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز اور یومِ عاشور کے حوالے سے امکانات کا اظہار کیا گیا ہے۔

ماہرینِ فلکیات کے مطابق اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان ہے۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ ملک میں 26 جون کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ملک میں محرم الحرام 1447 ہجری کا آغاز جمعہ 27 جون سے ہونے کا امکان ہے۔

ماہرینِ کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 25 جون کو دن 3 بج کر 31 منٹ پر ہو گی۔

27 جون کو یکم محرم الحرام ہونے کی صورت میں ملک بھر میں یومِ عاشور اتوار 6 جولائی کو ہو گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں