پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان نے ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ مذاکرات اور سفارت کاری ہے۔ پاکستانی قیادت نے تنازع کے پرامن حل کے لیے رابطے جاری رکھے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جس سےکشیدگی بڑھے۔

عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام پر غیرقانونی حملے کیے، ایران امریکا مذاکرات کو اسرائیلی حملوں نے متاثرکیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں