امریکن ایئر لائن کے طیارے کے انجن میں آگ

امریکن ایئر لائن کے طیارے کے انجن میں آگ
امریکن ایئر لائن کے طیارے کے انجن میں آگ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) امریکن ایئر لائن کی لاس وگاس سے شارلٹ کی پرواز اے اے 1665 کے انجن میں شدید فنی خرابی پر طیارے نے واپس ہیری ریڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ اس سلسلے میں ایک خوفناک ویڈیو منظر عام پر ائی ہے جس میں طیارے کے انجن سے اگ کے گولے نکلتے دکھائی دیتے ہیں اور دھماکوں کی اوازیں سنائی دے رہی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں