وفاقی کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل کی منظوری دے دی
تصویر: اسکرین گریب
تصویر: اسکرین گریب

وفاقی کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر خزانہ نے فنانس بل پر شرکاء کو بریفنگ دی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ کے اوپر بہت محنت کی گئی، وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس مرتبہ ایوان میں حکومتی ارکان کی تعداد قابل اطمینان ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں