صدر زرداری کی خواہش پر بی آئی ایس پی کی رقم 700 ارب کی گئی: روبینہ خالد

صدر زرداری کی خواہش پر بی آئی ایس پی کی رقم 700 ارب کی گئی: روبینہ خالد
روبینہ خالد—فائل فوٹو
روبینہ خالد—فائل فوٹو

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری کی خواہش پر بی آئی ایس پی کی رقم 700 ارب روپے کر دی گئی ہے۔

لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔

روبینہ خالد کا کہنا ہے کہ مستحق خواتین کو بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگی پر غور کیا جا رہا ہے۔

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بتایا کہ امداد لینے والی خواتین کا دوبارہ سروے کیا جا رہا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کی رقم سے کٹوتی کرنے والے ایجنٹوں کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں